歌词

Uno dos tres

آؤ ہم چلیں وہاں جہاں نہ کوئی آسماں
پیروں میں زمیں نہ ہو، نہ خوشیاں نہ ہو غم جہاں
آؤ ہم چلیں وہاں جہاں نہ کوئی آسماں
چہروں پہ ہنسی رہے، سدا چل آ چل وہاں

ہاں
کیا تیری خاموشی کو ہاں سمجھوں یا ہاں نہیں میں؟
تو میری ان کہی سے جان لے (جان لے)
میں اپنی قسمتوں کو خود ہی لکھتا آ رہا ہوں
تو میرا ہے، اب تو یہ مان لے (مان لے)

تیرے بِنا جانا وہاں
میں نے کبھی سوچا نہیں
ہے مشکلیں ان راہوں میں
اور تُو نے بھی آنا نہیں

میں بھٹکا پھروں، میرا گھر ہی نہیں
سفر ایسا ہے، ہمسفر ہی نہیں
وہ دنیا ہے بس اک شہر ہی نہیں
سب کہتے پھریں کہ لے چل وہیں

جہاں جان جانے کا ڈر ہی نہیں
سکون ہی سکون ہے، فکر ہی نہیں
سب ہی رکھ کے چلتے ہیں خوشیاں دلوں میں
وہاں تو غموں کا ذکر ہی نہیں

مڑتی ہیں راہیں جہاں من چلے
تو ساتھ ہو تو ہی دھڑکن چلے
شاید پھر ہم کل رہیں نہ رہیں
تو تھاموں یہ ہاتھ، چلو چل چلیں

Uno dos tres

آؤ ہم چلیں وہاں جہاں نہ کوئی آسماں
پیروں میں زمین نہ ہو، نہ خوشیاں نہ ہو غم جہاں
آؤ ہم چلیں وہاں جہاں نہ کوئی آسماں
چہروں پہ ہنسی رہے، سدا چل آ چل وہاں

Writer(s): Ahad Khan, Raffey Anwar, Usama Ali

API Calls

从 Spotify 记录音乐?

将您的 Spotify 帐户连接到您的 Last.fm 帐户,通过任何设备或平台上的任何 Spotify 应用记录您所听的一切内容。

连接到 Spotify

关闭