歌词
زندگی سے ڈرتے ہو؟
زندگی تو تم بھی ہو
زندگی تو ہم بھی ہیں
زندگی سے ڈرتے ہو؟
زندگی تو تم بھی ہو
زندگی تو ہم بھی ہیں
حرف اور معنی کے رشتہ
ہائے، آہن سے آدمی ہے وابستہ
آدمی کے دامن سے زندگی ہے وابستہ
اس سے تم نہیں ڈرتے؟
ان کہی سے ڈرتے ہو
ان کہی سے ڈرتے ہو
روشنی سے ڈرتے ہو؟
روشنی تو تم بھی ہو
روشنی تو ہم بھی ہیں