歌词

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

歌词在下面...

不想看到广告?马上升级

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا

رنگ میرے جیون میں تم نے بھرے سجنا
مانگ بھری تاروں سے، پھولوں بھرا انگنا

پریت کی اک ڈوری میں تم نے مجھے باندھا
ڈور کبھی ٹوٹے نہ، چھوٹے کبھی سنگ نہ

یہ گھر ہے تمہارا
تم دل میں ہی رہنا

یہ گھر ہے تمہارا
تم دل میں ہی رہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا

تم جو نہ تھے، سونی تھی، ساجن، یہ دنیا
رنگ نہ تھے پھولوں میں، چھاؤں نہ پیڑوں میں

اب ہے میری آنکھوں میں سپنوں کا میلا
گیت لیے ہونٹوں پہ آنے لگی پروا

کہتی ہیں یہ آنکھیں
تم ہنستے ہی رہنا

کہتی ہیں یہ آنکھیں
تم ہنستے ہی رہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا

گیت بنا تو میرا، میں ہوں تیرا سپنا
ایک بنے دو جوین، ایک ہوا رستہ

دھرتی کو برکھا سے جیسے ملے موتی
میں نے تجھے یوں چاہا، ویسے تجھے پایا

میں تم میں بسی ہوں
تم میرے ہی رہنا

میں تم میں بسی ہوں
تم میرے ہی رہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا
کہنی ہوں جو باتیں
کہتے رہیں نینا

میں تم سے نہ پوچھوں
تم مجھ سے نہ کہنا

Writer(s): Noor Nayyara, Hassan Akhbar Kamal

不想看到广告?马上升级

相似单曲

API Calls

从 Spotify 记录音乐?

将您的 Spotify 帐户连接到您的 Last.fm 帐户,通过任何设备或平台上的任何 Spotify 应用记录您所听的一切内容。

连接到 Spotify

关闭