Playing via Spotify Playing via YouTube
Skip to YouTube video

Loading player…

Scrobble from Spotify?

Connect your Spotify account to your Last.fm account and scrobble everything you listen to, from any Spotify app on any device or platform.

Connect to Spotify

Dismiss

A new version of Last.fm is available, to keep everything running smoothly, please reload the site.

Lyrics

ذوالجناح ذوالجناح
ذوالجناح ذوالجناح
خالی آیا ہے شبیر کا ذوالجناح
ذوالجناح ذوالجناح
خالی آیا ہے شبیر کا ذوالجناح
ذوالجناح ذوالجناح
ذوالجناح سے سکینہ نے رو کر کہا
کیوں ہیں باگیں کٹیں، جسم زخمی تیرا ؟
زین خالی ہے کیوں اور سر ہے جُھکا ؟
بولتا کیوں نہیں ، چپ ہے تیری زباں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
تیرے پَیروں سے لپٹی میں کہتی رہی
بعد بابا کے میں جی نہیں پاؤں گی
میرے بابا کو تو چھوڑ آیا کہاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
اب طماچوں سے مجھ کو بچائے گا کون ؟
مجھ کو سینے پہ اپنے سُلائے گا کون ؟
اس یتیمی میں اب کون ہے سائباں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
جس طرح میرے سارے سہارے گئے
تو بتا کیا میرے بابا مارے گئے ؟
کیوں تیری آنکھ سے ہیں یہ آنسو رواں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
کُند خنجر چلانے لگا جب لعیں
میرے بابا کو پانی دیا یا نہیں ؟
یا دمِ ذبح بھی تھے وہ تشنہ دہاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
مجھ کو بتلا گئے زخم تیرے ہیں جو
اتنا زخمی ہے تو کتنے زخمی تھے وہ
تیر کتنے لگے کس قدر برچھیاں
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
دردِ فرقت سے دل میرا پھٹ جائے گا
اپنے بابا کے سینے پہ چَین آئے گا
ہیں جہاں بابا جاں مجھ کو لے چل وہاں
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ہائے فرحان و مظہر سکینہ دکھی
ذوالجناح سے لپٹ کر وہ روتی رہی
کہہ رہی تھیں یہ معصوم کی سسکیاں
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ہیں کہاں بابا جاں ؟
ذوالجناح ذوالجناح
ذوالجناح ذوالجناح
ذوالجناح ذوالجناح

Don't want to see ads? Subscribe now

Features

API Calls