Playing via Spotify Playing via YouTube
Skip to YouTube video

Loading player…

Scrobble from Spotify?

Connect your Spotify account to your Last.fm account and scrobble everything you listen to, from any Spotify app on any device or platform.

Connect to Spotify

Dismiss

A new version of Last.fm is available, to keep everything running smoothly, please reload the site.

Lyrics

زائرے کوئے جناں آہستہ چل
زائرے کوئے جناں آہستہ چل
دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل
دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل
جس طرح چاہے جہاں میں گھوم لے
جس طرح چاہے جہاں میں گھوم لے
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار
حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار
قدسیوں کے درمیان آہستہ چل
قدسیوں کے درمیان آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
بارگاہِ ناز میں آہستہ بول
بارگاہِ ناز میں آہستہ بول
ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل
ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل
دیکھ لوں جی بھر کے شہر مصطفٰی
دیکھ لوں جی بھر کے شہر مصطفٰی
میرے میر کارواں آہستہ چل
میرے میر کارواں آہستہ چل
میرے میر کارواں آہستہ چل
میرے میر کارواں آہستہ چل
در پہ آیا ہوں بڑی مدت کے بعد
اے میری عمر رواں آہستہ چل
اے میری عمر رواں آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
جالیوں کے سامنے جلدی نہ کر
جلدی نہ کر جلدی نہ کر
جالیوں کے سامنے جلدی نہ کر
وہ ہیں نازش مہرباں آہستہ چل
وہ ہیں نازش مہرباں آہستہ چل
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل

Don't want to see ads? Subscribe now

Features

API Calls