Playing via Spotify Playing via YouTube
Skip to YouTube video

Loading player…

Scrobble from Spotify?

Connect your Spotify account to your Last.fm account and scrobble everything you listen to, from any Spotify app on any device or platform.

Connect to Spotify

Dismiss

A new version of Last.fm is available, to keep everything running smoothly, please reload the site.

Lyrics

اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو دم بدم اللّٰہ ہو
ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو

لمحہ لمحہ بسر ہو تیرے ذکر میں
زندگی کا سفر ہو تیرے ذکر میں
لمحہ لمحہ بسر ہو تیرے ذکر میں
زندگی کا سفر ہو تیرے ذکر میں
بس زباں نغمہ گر ہو تیرے ذکر میں
بس زباں نغمہ گر ہو تیرے ذکر میں
دل میں روشن ہو شمعِ حرم
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو دم بدم اللّٰہ ہو
ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو

Lyrics continue below...

Don't want to see ads? Subscribe now

ہر کلی ہر ثمر لہلہاتے شجر
چاندنی کہکشاں نوری شمس و قمر
ہر کلی ہر ثمر لہلہاتے شجر
چاندنی کہکشاں نوری شمس و قمر
یہ زمین یہ فلک بلکہ ہر خشک و تر
یہ زمین یہ فلک بلکہ ہر خشک و تر
کر رہے ہیں ثناء سب بہم
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو دم بدم اللّٰہ ہو
ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو

عظمتوں رفعتوں کے نشاں تیرے ہیں
اے خدا یہ زمیں آسماں تیرے ہیں
عظمتوں رفعتوں کے نشاں تیرے ہیں
اے خدا یہ زمیں آسماں تیرے ہیں
مالک دوجہاں انس و جاں تیرے ہیں
مالک دوجہاں انس و جاں تیرے ہیں
تو ہمارا ہے اور تیرے ہم
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو دم بدم اللّٰہ ہو
ہر جگہ ہر گھڑی ہر قدم اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو

اس کی قدرت کرن در کرن در کرن
اس کی نگہت چمن در چمن در چمن
اس کی قدرت کرن در کرن در کرن
اس کی نگہت چمن در چمن در چمن
اس کی مدحت پون در پون در پون
اس کی مدحت پون در پون در پون
لکھ اجاگر قلم بہ قلم
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو
اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو اللّٰہ ہو

Don't want to see ads? Subscribe now

Features

API Calls