Playing via Spotify Playing via YouTube
Skip to YouTube video

Loading player…

Scrobble from Spotify?

Connect your Spotify account to your Last.fm account and scrobble everything you listen to, from any Spotify app on any device or platform.

Connect to Spotify

Dismiss

A new version of Last.fm is available, to keep everything running smoothly, please reload the site.

Lyrics

کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی
کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی
جنت میں لے کے جائے گی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی
کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی
چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا
ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی
ان آنکھوں کا ورنہ کوئی مصرف ہی نہیں ہے
سرکار تمہارا رُخ زیبا نظر آئے
یا رب دکھا دے آج کی شب جلوۂ حبیب
ایک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی
کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی

Don't want to see ads? Subscribe now

Similar Tracks

Features

API Calls