歌詞

تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہے
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہے
پھر موسمِ بہار مِرے گلستاں میں ہے
تازہ محبتوں کا...

اک خواب ہے کہ بارِ دگر دیکھتے ہیں ہم
اک خواب ہے کہ بارِ دگر دیکھتے ہیں ہم

以下、歌詞続く...

広告なしで音楽を楽しみませんか?今すぐアップグレード

دیکھی ہوئی سی روشنی سارے مکاں میں ہے
پھر موسمِ بہار مِرے گلستاں میں ہے
تازہ محبتوں کا...

اک شاخِ یاسمین تھی کل تک خزاں اثر
اک شاخِ یاسمین تھی کل تک خزاں اثر

اور آج سارا باغ اُسی کی اماں میں ہے
پھر موسمِ بہار مِرے گلستاں میں ہے
تازہ محبتوں کا...

ورنہ یہ تیز دھوپ تو چبھتی ہمیں بھی ہے
ورنہ یہ تیز دھوپ تو چبھتی ہمیں بھی ہے

ہم چپ کھڑے ہوئے ہیں کہ تُو سائباں میں ہے
پھر موسمِ بہار مِرے گلستاں میں ہے
تازہ محبتوں کا نشہ جسم و جاں میں ہے
تازہ محبتوں کا...

Writer(s): Arshad Mehmud, Parveen Shakir

広告なしで音楽を楽しみませんか?今すぐアップグレード

似ているトラック

API Calls

Spotify 経由で Scrobble しているお客様へ

Spotify アカウントを Last.fm アカウントに接続すると Spotify で聞く音楽がすべてScrobble されます。使用するアプリやデバイス、プラットフォームの種類を気にする必要はもうありません。

Spotify に接続

却下